کوئٹہ کے دو تھانوں کے سربراہ تبدیل کر دیئے گئے

جمعہ 22 فروری 2019 19:54

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) کوئٹہ کے دو تھانوں کے سربراہ تبدیل کر دیئے گئے تفصیلا ت کے مطابق ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایس ایچ او پولیس تھانہ کیچی بیگ خلیل احمد بگٹی کا تبادلہ کر کے انہیں ایس ایچ او شالکوٹ تھانہ تعینات کر دیا گیا جبکہ انسپیکٹر حزب اللہ کو ایس ایچ او کیچی بیگ تھانہ تعینات کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں