سانحہ نیوزی لینڈ،بلوچستان اسمبلی سمیت سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں

پیر 18 مارچ 2019 20:31

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2019ء) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردی کے واقعے میں 50 افراد کی شہادت پر بلوچستان اسمبلی وازیراعلی ہاوس سمیت صوبے کی بیشتر سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے اور کوئٹہ سمیت بلوچستا ن بھر میں یوم سوگ منا یا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی یوم سوگ منا یاگیا

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں