کوئٹہ، بلوچستان اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کیلئے نام فائنل ہوگئے

جمعرات 21 مارچ 2019 23:17

کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2019ء) بلوچستان اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کیلئے نام فائنل ہوگئے 25 مارچ کو اسمبلی اجلاس میں تمام قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب ہو جائیں گے ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کا نام فائنل ہوگیا حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان قائمہ کمیٹیوں پر اتفاق ہوگیا اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ 25 مارچ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد تمام قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب ہوجائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں