کوئٹہ:مستونگ میں گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

جمعہ 22 مارچ 2019 21:12

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2019ء) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ایک شخص جاں بحق ایک زخمی اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پرگاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا جاں بحق اور زخمی ہونے والے کاتعلق کراچی سے بتا یا جاتا ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں