کوئٹہ ، نجی ہائوسنگ سکیم جعلسازی کیس، ملزم سجاد حسین عدالت میں پیش

ہفتہ 23 مارچ 2019 00:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2019ء) احتساب عدالت ون کے جج منور شاہوانی نے نجی ہائوسنگ سکیم جعلسازی کیس کی سماعت میں نامزد ملزم سجاد حسین پیش ہوئے ملزم کو کیس کی نقولات فراہم کردی گئیں، سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی گئی واضح رہے ملزم سجاد حسین پر شاہنم ہاسنگ سکیم میں جعل سازی سے شہریوں کو 52 لاکھ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں