سابق سپیکر جمال شاہ کاکڑ کی بلوچستان اسمبلی میں آمد ،اراکین کا بھرپور ویلکم

پیر 25 مارچ 2019 23:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2019ء) بلوچستان اسمبلی میں اراکین اسمبلی نے سابق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ کی ایوان آمد پر خوش آمدید کہا اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ایوان میں سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جمال شاہ کاکڑ اور سابق رکن سندھ اسمبلی محمد یوسف شاہوانی موجود ہیں جن کو ہم خوش آمدید کہتے ہیں جس پر اراکین نے بھی ان کو خوش آمدیدکہا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں