وڈھ سے کراچی جانے والی پک اپ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی دو افراد جاں بحق 7افراد زخمی

جمعرات 18 اپریل 2019 21:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2019ء) وڈھ سے کراچی جانے والی پک اپ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی دو افراد جاں بحق 7افراد زخمی تفصیلات کے مطابق اوتھل زیرو پوائنٹ کے مقام پر وڈھ سے کراچی جانیو الی پک اپ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق جب کہ سات افراد زخمی ہو گئے جن میں سے چار کی حالات نازک بتائی جاتی ہے مذید کارروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں