بلوچستان کا بینہ میں شا مل مزید دو وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جا نے کا امکان

منگل اپریل 19:02

کو ئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء)صو بائی کا بینہ میں شا مل مزید دو وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جا نے کا امکان با خبر ذرائع کے مطا بق صو با ئی کا بینہ میں شا مل مزید دو وزرا ء کے قلمدان آئندہ چند روز میں تبدیل کیئے جا نے کا امکان ہے جن وزراء کو تبدیل کیے جانے سے متعلق صلاح و مشورے جا ری ہیں ان میں سے ایک کا تعلق بلو چستان عوامی پا رٹی جبکہ دوسرے کا تعلق صو بائی حکومت میں شا مل ایک اتحا دی جما عت سے ہے ۔

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments