کو ئٹہ میں ایک خا تون نے خو د کشی کر لی

منگل 23 اپریل 2019 19:02

کو ئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) کو ئٹہ میں ایک خا تون نے خو د کشی کر لی پو لیس کے مطا بق کو ئٹہ کے علا قے علمدار روڈ پر بی بی (ز)نے زہر یلی دوا پی کر خو د کشی کر لی پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لے کر ہسپتا ل منتقل کر لیا جہا ں ضروری کا روائی کے بعد لا ش ورثا کے حوالے کر لیا مزید کار رائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں