حکومت بلوچستان نے ڈاکٹرز نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کے بغیر اجازت پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائدکر دی

منگل اپریل 20:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2019ء) حکومت بلوچستان نے ڈاکٹرز نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کے بغیر اجازت پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائدکر دی ذرائع کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے ڈاکٹرز نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کے بغیر اجازت پاسپورٹ بنانے پرپابندی عائد کی گئی ہے ڈاکٹرز،نرسز اور پیرا میڈیکس بیرون ملک سفر کیلئے مجاذ اتھارٹی سے پہلے اجازت لینگے سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کو ہدایات جاری کر دیںڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی ایک بڑی تعداد اجازت لئے بغیر ہی بیرون ملک سفر کر رہے تھی

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments