کوئٹہ سمیت صوبے کے اکثر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ

منگل 23 اپریل 2019 20:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2019ء) کوئٹہ سمیت صوبے کے اکثر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ جنوبی اضلاع میں گرمی کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لوگ عذاب میں مبتلا ہیں تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اچانک اضافہ ہوگیا کوئٹہ اورقلات درجہ حرارت میں14،بارکھان میں19سینٹی گریڈگوادرخضداراورپنجگورمیں21،جیونی اورلسبیلہ میں24سینٹی گریڈنوکنڈی میں26،پسنی میں23سینٹی گریڈسبی میں20،تربت میں25 ،ژوب میں15سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں