کو ئٹہ ،غوث آباد سے پو لیس نے ایک شخص کی لا ش برآمد کرلی

منگل 23 اپریل 2019 23:33

کو ئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) کو ئٹہ کے علا قے غوث آباد سے پو لیس کو ایک شخص کی لا ش ملی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق منگل کے روز پو لیس کودوران گشت ایک شخص کی لاش ملی جسے پو لیس نے قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا یا جسے نا معلو م افراد نے فا ئرنگ کر کے قتل کیا تھا لا ش کو شنا خت کیلئے ہسپتال کے مر دا خا نے میں رکھو ا دیا گیا ہیں مزید کار روائی پو لیس کر رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں