کوئٹہ ،احتساب عدالت ون میں اختیارات کے ناجائز استعمال، خوردبرد کیس میں گواہ کا بیان قلم بند

بدھ 24 اپریل 2019 18:44

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) احتساب عدالت ون میں اختیارات کے ناجائز استعمال، خوردبرد کیس کی سماعت ہوئی ، سماعت میں سابق ڈائریکٹر جنرل انرجی ڈیپارٹمنٹ نصرت اللہ بلوچ و دیگر عدالت میں پیش ہوئے ،دوران سماعت گواہ کا بیان قلمبند اور اس پر جرح مکمل کی گئی جس کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت 13 مئی تک ملتوی کردی واضح رہے کہ سابق ڈی جی انرجی و ملزمان پر 10 کروڑ سے زائد کی رقم خرد برد کرنے کا الزام ہے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں