کوئٹہ، مختلف علاقوں میں بارش موسم خوشگوار،آئندہ 24گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان

بدھ اپریل 23:54

ؒکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2019ء) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش موسم خوشگوار ہوگیا آئندہ 24گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں19،بارکھان میں9ڈگری سینٹی گریڈ دالبندین 23،گوادراورپنجگورمیں21 ڈگری سینٹی گریڈخضدارمیں22،جیونی،لسبیلہ،نوکنڈی،پسنی میں24ڈگری سینٹی گریڈسبی میں26،تربت میں25 ،ژوب میں15ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی ۔

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments