ُکوئٹہ، مولانا عبدالغفور حیدری 25 اپریل کو شام 4 بجے اہم پریس کانفرس سے خطاب کریں گے

بدھ 24 اپریل 2019 23:54

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2019ء) جمعیت علما اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کل 25 اپریل جمعرات کو شام 4 بجے سارنگزئی ہاس جامعہ مطلع العلوم بروری روڈ میں اہم پریس کانفرس سے خطاب کریں گے پرنٹ ،الیکٹرانک کے دوستوں اور سوشل میڈیا کے ورکروں سے شرکت کی اپیل ہے۔۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں