کوئٹہ،صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ میر ی نے سول ہسپتال میں ہنگامہ آرائی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

اتوار 26 مئی 2019 22:25

۱کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2019ء)صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ میر ی نے سول ہسپتال میں ہنگامہ آرائی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہسپتال میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو فوری طور گرفتار کیا جائے اور واقعے میں ملوث عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں