بلوچستان بجٹ میں بوستان انڈسٹریل زون کو فنگشنل کرنے کیلئے سی پیک کی مد میں رقم مختص کر دیئے گئے

پیر 17 جون 2019 21:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2019-20کے بجٹ میں بوستان انڈسٹریل زون کو فنگشنل کرنے کیلئے سی پیک کی مد میں رقم مختص کر دیئے گئے ذرائع کے مطابق سی پیک کے ذریعے بوستان انڈسٹریل زون کے لئے پچھلے سال بجٹ مختص کرنے کا اعلان ہوا تھا تاہم انڈسٹریل زون کے فنڈز کسی اور جگہ شفٹ ہونے کے باعث اس سال کے بجٹ میں بلوچستان انڈسٹریل زون کو فنگشنل کرنے کیلئے رقم مختص کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں