خضدار میں ندی ڈوب کر دو خواتین جاں بحق ایک بے ہوش

منگل 18 جون 2019 22:21

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جون2019ء) بلوچستان کے علاقے خضدار میں ندی میںڈوب کر دو خواتین جاں بحق ایک بے ہوش اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ پاٹ ندی میں حاجی عبدالغنی کی اہلیہ اور بیٹی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا یہ فیملی پکنک منانے کیلئے پاٹ ندی آئے تھے لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں