کوئٹہ،میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل (جمعہ) کوکیا جائے گا

جمعرات 20 جون 2019 21:02

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جون2019ء) میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل سہ پہر 3بجے بورڈچیئر مین پریس کانفرنس کے ذریعے کرینگے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجو کیشن کے چیئر مین آج سہ پہر تین بجے بورڈ آفس میں پریس کانفرنس کے ذریعے میٹرک کے سالانہ نتائج کااعلان کرینگے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں