ٴْ÷حکمرانوں کی نااہلی سے ملک بحرانوں اور بدامنی کے لپیٹ میں ہے، حاجی سید عبدالستار شاہ چشتی

منگل 16 جولائی 2019 00:01

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2019ء) جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سکرٹری اطلاعات حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی نے کہا کہ حکمرانوں کی نااہلی سے ملک بحرانوں اور بدامنی کے لپیٹ میں ہے انتخابات سے پہلے تبدیلی اورانقلاب کی دعوے اوروعدے دھرے رہ گئے ان خیالات کااظہارانہوں نے لکی مروت کے قبائلی سیاسی شخصیت حاجی عبدالقیوم مروت کیاعزازمیں حاجی امین آغاکے استقبالیہ سیاورسندھ کے مختلف وفودسے گفتگوکرتے ہوئے کہی اس موقع پرنیازاحمدبنگلانی محمدشاکراوردیگربھی موجودتھے انہوں نے کہاکہ موجودہ حکمران حزب اختلاف میں ہوتے ہوئے پہلے کی حکومت پر مہنگائی کی وجہ سے تنقید کانشانہ بناتے آج خود مہنگائی کا طوفان برپاکردیااوراب تک عوام کوکوئی تبدیلی نظرنہیں آئی حکومت اپنے منشور کے آئینے میں اپنی کارکردگی دیکھے تو اسے واضح طور پر اپنی ناکامی نظر آئے گی موجودہ ناکام حکومتوں کا مجموعہ ہے انہوں نے کہا ملک کودرپیش اندرونی اوربیرونی سازشوں کی راستہ روکنے کیلئے ملک کی سیاسی ومذہبی جماعتوں پر بھاری زمہ دار عائد ہے درپیش چیلنجز اور سازشوں سے قوم کوآگاہ کرناہے ذاتی مفادات کی بجائے ملک وقوم کی اجتماعی مفاد کاسوچنا ہوگا.انہوں نے کہا حکمران ملک کے اہم ایشو پر تمام سیاسی ومذیبی جماعتوں کوساتھ لے کر چلے اوراپوزیشن کواعتماد میں لیاجائے انتشار اور ہٹ دھرمی سے مسائل کاحل نہیں اور نہ یہ ملک وقوم کے مفاد میں ہے ہمسایہ ممالک میں فاصلے پیداکرنے کیلئے بدامنی کی سازشیں اپنے ایجنٹوں کی زریعے کروارہے ہیں مسلم دنیااور خصوصاً ہمسایہ ممالک کی حکمرانوں کوموجودہ حالات کی نزاکت کاادراک کرنی ہوگی اور دہشت گردی کے ان سانحات کے پیچھے پس پردہ قوتوں کی سازشوں کو بے نقاب کرنے کے لیے عملی طور پر کردار ادا کرنی ہوگی انہوں نے کہا دشمن قوتیں اس مذموم عزائم سے ہمسایہ ممالک کی درمیان تلخیاں اور دوریاں پیداکرناچاہتی ہیں اورمسلسل حملے کروانے سے سی پیک منصوبوں کوسبوثاژ کرنے کی سازش ہیں انہوں نے کہاکہ حکمران ملک کی استحکام وترقی چاہتے ہیں توملک کی پالیسیوں کوبدلنی ہوگی اور مزید اس جنگ میں ملک وقوم کونہ دھکیلے قوم وملک مزید بحرانوں اور بدامنی کی متحمل نہیں�

(جاری ہے)

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں