جمعیت علما اسلام نظریاتی میڈیا سیل کمیٹی کا اجلاس

پرنٹ اورالیکٹرنک میڈیامسلسل جماعتی پروگرامات اور بیانات کو نظرانداز کیا جارہا ہے اور جماعت کے پروگرامات کو کو کوئی کوریج نہیں دیا جارہا ہے میڈیا کے اس رویہ پر بے چینی کی کیفیت پیدا ہو رہی ہیں ،ضلعی امیرجمعیت علما اسلام نظریاتی

منگل 16 جولائی 2019 00:01

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2019ء) جمعیت علما اسلام نظریاتی میڈیا سیل کمیٹی کا اجلاس ضلعی امیرمولانا قاری مہراللہ کے صدارت میں منعقد ہوئی اجلاس میں الیکٹرنک اورپرنٹ میڈیا کی کی نظر اندازیوں اور امتیازانہ رویوں پر غور و غوض کرتے ہوئے کہا کہ پرنٹ اورالیکٹرنک میڈیامسلسل جماعتی پروگرامات اور بیانات کو نظرانداز کیا جارہا ہے اور جماعت کے پروگرامات کو کو کوئی کوریج نہیں دیا جارہا ہے میڈیا کے اس رویہ پر بے چینی کی کیفیت پیدا ہو رہی ہیں انہوں نے کہا کہ الیکٹرینک اور پرنٹ میڈیا جماع کے پروگرام کو کوریج دیا جائے جماعتیں کارکن میڈیا کے نظراندازیوں سے صبر کے پیمانہ لبریز ہو چکے ہیں ہیں میڈیانیاپنا رویہ درست نہ کیا تو آئندہ اجلاس میں میں لائحہ عمل طے کریں گے انہوں نے کہا میڈیاصوبے کے تمام جماعتوں کو میرٹ اور مساوات کی بنیاد پر پر حق دیا جائے ہے اپنے حق سے زیادہ ہم بھی مجبور نہیں کرینگے اور صوبے کی مسائل کو اجاگر کیاجائے انہوں نے کہاکہ جمعیت علما اسلام نظریاتی نے نے میڈیا کی آزادی اورآزاد صحافت کے لئے لیے ہمیشہ جدوجہد کی ہے اور میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ تعاون بھی کیا گیا ہیجمعیت نظریاتی نیھمیشہ میڈیاسیحکومتوں کیہرظلم کیخلاف ساتھ دیا ہے لیکن میڈیااورخصوصاًالیکٹرونک میڈیانے ہمیشہ جمعیت نظریاتی کونظراندازکیا ہے اورہمارے بڑے بڑے اجتماعات کے ایک ٹیکرتک بھی نہیں چلایاہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں