مولانا عبدالواسع کا مولانا ولی محمد ترابی کے والد کے وفات پر اظہارافسوس

جمعرات جولائی 17:42

کوئٹہ۔ 18جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2019ء) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیررکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع ،سابق گورنربلوچستان سید مطیع اللہ آغا،اراکین قومی اسمبلی آغا محمود شاہ،مولانا کمال الدین ،رکن بلوچستان حاجی نواز کاکڑنے جمعرات کو جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے سابق امیر مولانا ولی محمد ترابی کی رہائش گاہ جاکر اوران کے والد حاجی محمد ولی کے انتقال پر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے مرحوم کی درجات کی بلندی اورسوگوار خاندان کے لئے صبرجمیل کی دعا کی ۔

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments