نیب زدہ سیکر ٹری صحت کی غلط پا لیسیو ں کی وجہ سے محکمہ صحت تبا ہی کے دھا نے پر پہنچ گیا ہے، ڈا کٹر عزیر احمد لہڑی

ہفتہ 20 جولائی 2019 22:46

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2019ء) پا کستان میڈیکل ایسو سی ایشن کے سابق مر کزی صدر ڈا کٹر عزیر احمد لہڑی کے بیان کے مطا بق سیکرٹری صحت نے جب سے عہد ہ سنبھا لا ہے محکمہ صحت کو تبا ہی کے دھا نے پر کھڑا کر دیا ہے محکمہ میں نہ تو میر ٹ کا کوئی خیا ل رکھا جا تا ہے سینئر ڈا کٹر وں کو وقت سے پہلے ٹر انسفر کیا جا تاہے کر پشن کی وجہ سے جو نیئر ز کو سینئر ز پر نو قیت دی جا تی ہے اس سے پہلے جو بھی سیکرٹری آتے تھے پی ایم اے سے مشا ور ت کر تے تھے جس کی وجہ سے محکمہ صحت ٹھیک سمت پر چلتا تھا اورحد تو یہ ہے سیکرٹری وزیر صحت کو بھی بائے پاس کر تا ہے ،پی ایم اے وزیر اعلیٰ بلو چستان اور وزیر صحت سے گزارش کر تا ہے کہ مو جوہ دہ سیکرٹری ٹر انسفر کیا جا ئے اور کوئی ٹیکنیکل سیکرٹر ی لگا یا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں