تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی نہیں کر سکتی اور طلباء طالبات کسی بھی قوم کے معمار ہیں،اسپیکر بلوچستان
منگل 20 اگست 2019 23:26
(جاری ہے)
تقریب میں اسپیکر نے طلباء اور اساتذہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی اپنے آپ سے شروع ہوتی ہے اگر ہم کسی معاشرے کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ہمیں اپنے آپ کو تبدیل کرنا ہوگا.خود کو تبدیل کرنے سے معاشرے تبدیل ہوتے ہیںانھوں نے مختلف بچوں سے انکے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں پوچھ کر کہا کہ پاکستان کا مستقبل آپ لوگوں سے ہی وابستہ ہے اور آگے ملک و ملت کی خدمت آپ نے ہی کرنی ہی.
ایک بچے نے اسپیکر سے سوال کیا کہ آپ کی کامیابی کا راز کیا ہی. اسپیکر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمت سے ہی مجھے یہ رتبہ ملا ہی. اور انسانیت کی خدمت سے ہی ہم اپنے مشن میں کامیاب ہو سکتے ہیں.انھوں نے مزید کہا کہ ہمارے آباو اجدا نے اس ملک کے لیے بیشمار قربانیاں دی ہیں. مستقبل میں ملک کی بھاگ دوڑ بھی آپ نوجوانوں نے ہی سنبھالنا ہے لہذا آپ تمام طلباء وطالبات کو اپنی تمام تر توجہ تعلیم پر مرکوز کرنی چاہیی. اسپیکر نے اساتذہ اور طلباء کے اعزاز میں ظہرانہ دیا اور بچوں کو بلوچستان اسمبلی ھال کا دورہ کروا کر انکو اسمبلی کی کاروائی کے بارے میں معلومات دیں جس میں شرکاء نے کافی دلچسپی لی اور اسپیکر کی تعلیم کے لئے کاوشوں کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ اجلاس
وزیراعلیٰ بلوچستان کی باجوڑ میں پیپلزپارٹی کے رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی مذمت
صوبے میں بارشوں کی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے ہر ممکن اقدامات اٹھائے ..
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کچھی(ر) عبدالستار مینگل کا تحصیل بھاگ کے ملحقہ علاقوں کا دورہ، مختلف مقامات کا تفصیلی ..
ع* یہ بات انتہائی قابل افسوس ہے کہ 19 ارب روپے حکومت ِپاکستان کی جانب سے ملنے کے باوجود نیشنل ہائی وے اتھارٹی ..
تعلیمی اداروں، دکانوں کی بندش اور راستوں کی رکاوٹ سے عام لوگوں کو ہونے والی تکلیف کو کم سے کم کیا جانا ..
جمعیت کوئٹہ کے کارکن 20 اپریل پشین کے عوامی اسمبلی میں بھرپور شرکت کرینگے، مولانا عبدالرحمن رفیق
U سیلابی پانی اور ژالہ باری نے لاکھوں ایکٹر پر کھڑی گندم اور تربوز کے فصلوں کو تباہ کردیا ہے جس کی وجہ ..
ةکم وسائل اور مشکل وقت میں جمعیت علماء اسلام نے ملک اور صوبے کی خدمت کی ہے، مولانا عبدالواسع
قائم مقام سپیکر بلوچستا ن اسمبلی کا مختلف اضلاع میں تباہی پرافسوس کا اظہار،جانی ومالی نقصانات کا جلدازجلد ..
کم وسائل ،مشکل وقت میں جمعیت نے ملک اور صوبے کی خدمت کی ہے ،مولانا عبدالواسع
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم