کوئٹہ،عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

پیر 16 ستمبر 2019 23:56

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا، رکن مرکزی کمیٹی ارباب غلام ایڈووکیٹ نے پارٹی رہنما عبدالمالک پانیزئی کی رہائش گاہ زرندہ زیارت جاکر ان کے چچا کی وفات پرفاتحہ خوانی اور تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں