دکی ، کوئلے کی کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے سے کان کن جاں بحق

بدھ 18 ستمبر 2019 23:17

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2019ء) بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے سے کانکن جاں بحق تفصیلات کے مطابق دکی میں واقع مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے سے ایک کانکن محمدیوسف جاں بحق ہوگئے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا لاش کوضروری کارروائی کے بعد افغانستان روانہ کر دیاگیا ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں