کوئٹہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 21 ستمبر 2019 23:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2019ء) کوئٹہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،پولیس کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے کلی پائند میں فائرنگ سے حاجی سنگین نامی شخص جاں بحق ہوگیاپولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں