جامعہ بلوچستان کے شعبہ مائیکرو بیالوجی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹرکلیم اللہ مندوخیل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معطل

پیر 14 اکتوبر 2019 22:10

#کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2019ء) جامعہ بلوچستان کے شعبہ مائیکرو بیالوجی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور ،شعبہ گریجویٹ اسٹڈیز کے چیئرمین ڈاکٹرکلیم اللہ مندوخیل کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معطل کردیا گیا جامعہ بلوچستان کے رجسٹرار نے پروفیسر حاجی محمد اعظم کو شعبہ گریجویٹ اسٹڈیز کے دفتری امور سنبھالنے کی ہدایت کردی پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ منوخیل کی ملک سے باہر جانے سے روکنے کیلئے این اوسی اور ان کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں