بوستا ن کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

جمعرات 17 اکتوبر 2019 23:03

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) بوستا ن کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس کے مطابق جمعرات کو بوستان سے ایک شخص کی لاش ملی جس کی شناخت 17 سالہ محمد ہارون کے نام سے ہوئی پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل ڈاکٹروں کے مطابق مقتول کو گلہ گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں