سی آئی اے پولیس کی کوئٹہ میں کارروائی ،مغوی بازیاب ،اغواء گرفتار

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 22:18

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2019ء) سی آئی اے پولیس کی کوئٹہ میں کارروائی ،مغوی بازیاب ،اغواء گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس نے کوئٹہ میں کاروائی کرتے ہوئے کچلاک سے اغواء کئے گئے کمسن بچے ظفر خان کو برآمد کر کے صاحب خان نامی اغواء کار کو گرفتار کرلیا ،پولیس نے مغوی اور اغواء کا ر کو کچلاک پولیس کے حوالے کردیا مزید کاروائی جاری ہے

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں