عوامی نیشنل پارٹی کا گزشتہ روز گلستان کلی لاجور سیداں میں سیاسی قبائلی و سماجی شخصیات کی پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 22:28

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں گزشتہ روز گلستان کلی لاجور سیداں میں سیاسی قبائلی و سماجی شخصیات کی عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پشتون اولس کی پارٹی قیادت پر اعتماد درست سیاست برحق موقف قومی ایشوز جیسے وسائل پر اختیار پشتون قومی وحدت امن کا قیام انتہاپسندی دہشت گردی کی روک تھام پر مہر ثبت ہے اور پارٹی قیادت اپنے اولس کو باور کراتی ہے کہ اکابرین کے متعین کردہ اہدف پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اس موقع پر ایک مذہبی جماعت سے عبدالقدوس آغا بشیر آغا علاالدین سراج الدین زین الدین سید نوراللہ سید علاالدین حسین شاہ سید نذعلی سید محمد اکرم سید محمد ادریس سید کلیم اللہ سید احمد اللہ سید عبدالنافع سید فتح خان سید یعقوب سید حاجی سعداللہ سید محمد اکبر سید سعید علی اغا سید رحیم الدین سید بشیر احمد سید عبدالوکیل سید نقیب اللہ سید عصمت اللہ سید ثنااللہ سید نجب الدین سید فضل الرحمن سید منظور احمد سید اطہار احمد سید عزیز احمد سید مدداللہ سید عبدالمالک سید محمد یونس سید عبدالستار سید علی اکبر سید عبدالظاہر سید کمالالدین سید عین الدین سید اسراراللہ سید عزت اللہ سید محمدین سید حنیف سید عارف نزیر جمشید جمیل سید ریاض سید سمیع اللہ سید سعداللہ سید مطیع اللہ سید یو سف سید احمد اللہ سید زوھیب اللہ سید عصمت اللہ سید محمد جابر سید محمد زاہد سید حیات اللہ سید ہدایت اللہ سید عزت اللہ سید موسی سید عیسی سید ادریس سید محمد یونس سید صابر سید نادر سید شمس االدین سید نجب الدین سید عمرو سید رفیع الدین سید شراف سید نذیر احمد سید اللہ نور سید صادق سید احمداللہ سید داود سید حکمت اللہ سید نصرالدین سید محب اللہ سید ظہور سید محمد اشرف سید شوکت علی سید محمود سید حسین سید زین اللہ سید حیات اللہ سید محمد اسحاق سید جعفر سید عین اللہ سید محمد حسین سید منیراحمد سید نعمت اللہ سید محمد شاہد سید محمد آصف سید نصرت اللہ سید جہانزیب سید صدام سید حاجی واسع سید عبدالقاہر سید عبدالبصیر سید عبدالنصیر سید جہانگیر سید منصور سید مختیار سید عرفان سید قاسم سید نسیم سید عبدالرشید سید شاکر سید صبغت اللہ سید فرمان اللہ سید ڑحم اللہ سید محب اللہ سید اسد اللہ سید محبت اللہ سید صفت اللہ سی د زبیح اللہ سید احسان اللہ شہزادہ نورزء افغان نورزء شامل ہے درین اثنا عوامی نیشنل پارٹی ضلع قلعہ عبداللہ کا ماہوار اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر خان محمد کاکڑ گلستان میں منعقدہ ہوا جس میں ضلعی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی اجلاس میں تنطیمی امور اور 15 نومبر کو شہید وطن خان جیلانی خان اچکزئی کی 9 ویں برسی کے موقع پر جلسہ عام میں بھرپور شرکت اور تیاریوں بارے غور وخوص ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جلسہ تیاری کے سلسلے میں تمام بنیادی یونٹوں کا دورہ کیا جائیگا اجلاس میں شہید وطن کو ان کی لازوال قر بانی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ خان جیلانی خان اچکزئی نے جان قربان کر کے پشتون دشمن قوتوں کے سامنے سر تسلیم خم نہ ہوے اور ان کی اس قربانی کو پشتون قومی تحریک میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے یاد رکھا جائیگا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں