سول ہسپتال میں 10 روزہ ہیپاٹائٹس، ایچ آئی وی، ایچ سی وی اور ایچ بی ایس کیلئے فری بلڈ دینے کی مہم کا افتتاح

پیر 21 اکتوبر 2019 17:22

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) ڈپٹی کمشنر سبی سید زاہد شاہ نی10 روزہ ہیپاٹائٹس، ایچ سی طی، ایچ آئی وی اور ایچ بی ایس کے لئے سول ہسپتال میں فری بلڈ دینے کی مہم کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

افتتاحی تقریب میں ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد اکبر سولنگی،ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر غلام سرور ہاشمی اور پی پی ایچ آئی کے لعل جان بلوچ نے بھی شرکت کی۔ ہیپاٹائٹس مہم سول ہسپتال سمیت تمام پیرا فری آر ایچ سے یا پھر بی ایچ یو میں کیا جارہا ہے جہاں پر لیبارٹری کی سہولت موجود ہے۔ ہیپاٹائٹس فری مہم وزیراعلیٰ بلوچستان،وزیر صحت اور سیکرٹری ہیلتھ کی خصوصی ہدایات پر بلوچستان کے پانچ اضلاع میں کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں