حکومت بلوچستان نے پروموشن پالیسی میں ترمیم کر دی

بدھ 13 نومبر 2019 00:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2019ء) حکومت بلوچستان نے پروموشن پالیسی میں ترمیم کر دی اطلاعات کے مطابق حکومت بلوچستان نے پروموشن پالیسی میں ترمیم کر دی جس کے تحت 58سال کی بالائی حد تک پہنچنے پر اگلے گریڈ میں پروموشن کیلئے لازمی کورس کی شرط ختم کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں