عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کوئٹہ پہنچ گئے

بدھ 13 نومبر 2019 20:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2019ء) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کوئٹہ پہنچ گئے پارٹی کے مرکزی وصوبائی رہنمائوں نے کوئٹہ ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار جیلانی خان شہید کی برسی میں شرکت کرنے کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے پارٹی کے مرکزی وصوبائی رہنمائوں نے ان کااستقبال کیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں