کوئٹہ ، مسافروین کی بریک فیل ہونے کے باعث پانچ افراد زخمی

بدھ 13 نومبر 2019 21:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2019ء) ٴْکوئٹہ میں مسافروین کی بریک فیل ہونے کے باعث پانچ افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر مسافر وین کے بریک فیل ہونے کے باعث سبزی فروشوں پر چڑ گیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں فور ی طور پر ہسپتال منتقل کر لیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں