کوئٹہ ،گیس لیکج کے باعث دھماکہ ،بچوں سمیت 8افراد جھلس کر زخمی ہوگئے

بدھ 11 دسمبر 2019 23:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2019ء) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ بچوں سمیت 8افراد جھلس کر زخمی ،پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گیس لیکج کے باعث ایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5بچوں سمیت 8افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں