اپوزیشن جماعتوں کے زیر اہتمام 13 دسمبر کو حکومت کیخلاف احتجاجی جلسہ عام ہو گا

بدھ 11 دسمبر 2019 23:54

اپوزیشن جماعتوں کے زیر اہتمام 13 دسمبر کو حکومت کیخلاف احتجاجی جلسہ عام ہو گا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2019ء) متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے پریس ریلیز میں کہاکہ پلان سی کے سلسلہ میں تمام متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے زیر اہتمام 13 دسمبر بروز جمعہ تین بجے منان چوک پر سلیکٹڈ نااہل حکمرانوں کے خلاف احتجاجی جلسہ عام ہو گا تمام متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کو ہدایات دی جاتی ہے کہ بھرپور قوت کے ساتھ جلسے میں شرکت یقینی بنائیں،

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں