کوئٹہ میں گیس لیکچ کے با عث دھما کہ ،4افراد زخمی

ہفتہ 18 جنوری 2020 17:35

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2020ء) کوئٹہ میں گیس لیکچ کے با عث دھماکے کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطا بق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے جان محمد روڈ پر گیس لیکچ کے با عث دھما کہ ہو ا جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے جا ئے وقو عہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا مزید کا روائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں