صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند سے اراکین بلوچستان اسمبلی کی ملاقات،

وزرات تعلیم کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی

منگل 28 جنوری 2020 15:11

صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند سے اراکین بلوچستان اسمبلی کی ملاقات،
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2020ء) پاکستان تحریک انصاف کے بلوچستان اسمبلی میںپارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند سے اراکین بلوچستان اسمبلی نوابزادہ نعمت اللہ زہری ،احمد نواز بلوچ اور ثناء اللہ بلوچ نے ملاقاتک ی اور وزرات تعلیم کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پربلوچستان کی تعلیمی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں