جمعیت علماء اسلام کے اراکین بلوچستان اسمبلی کا جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ مولانا شاہ اویس نورانی سے اظہار تعزیت

منگل 28 جنوری 2020 15:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2020ء) جمعیت علماء اسلام کے اراکین بلوچستان اسمبلی مولوی نوراللہ ،حاجی اصغر ترین اور عبدالواحد صدیقی نے متحدہ مجلس عمل کے سابق سربراہ مولانا شاہ احمد نورانی کی بیوہ اور جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ مولانا شاہ اویس نورانی کے والدہ کی انتقال پر رنج غم وافسوس کااظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں مرحومہ کی درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کے لیے دعا کی ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں