کوئٹہ ، ہزار گنجی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ جیل وارڈن جاں بحق

منگل 18 فروری 2020 20:50

ژ*کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2020ء) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ جیل وارڈن جاں بحق پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارگنجی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے جیل وارڈن عبدالرشید کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیابی ہوگئے لاش کو ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کیا گیا مزیدکاررائی کی جارہی ہی

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں