جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کے رہنمائوں کا حافظ دادالحق کی شہادت پرلواحقین سے اظہار تعزیت

ہفتہ 28 مارچ 2020 00:18

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2020ء) جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی کنونیئر مولاناعبدالقادر لونی سیکرٹری اطلاعات مولوی رحمت اللہ حقانی حاجی ملاعبدالصمد حاجی عبدالمالک مولوی جلال مولوی عبدالستار مولوی نصیراحمد مولوی محمد طیب محمدعیسی حافظ محمود ودیگرنے مولاناغیاث الحق عرف قومندان کے فرزند حافظ دادالحق کے شہادت پرلواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کی درجات کوبلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں