بلو چستان اسمبلی میں اپو زیشن ارا کین کا میٹرو پو لیٹن کا رپوریشن کو ئٹہ کا دور ہ،ایڈ منسٹر یٹر میٹرو پو لیٹن کا رپوریشن ملا قات

منگل 31 مارچ 2020 20:32

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2020ء) بلو چستان اسمبلی میں اپو زیشن ارا کین نے میڑ و پو لیٹن کا رپوریشن کو ئٹہ کا دور ہ کیا اور ایڈ منسٹر یٹر میڑ و پو لیٹن کا رپوریشن کوئٹہ سے ملا قات کی ، تفصیلات کے مطا بق بلو چستان اسمبلی میں اپو زیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈ وکیٹ کی قیا دت میں ملک نصیر شا ہوانی ، احمد نواز بلوچ، نصر اللہ زیرے پر مشتمل وفد نے ایڈ منسٹر یٹر میڑ و پو لیٹن کا رپوریشن کوئٹہ طا رق جا وید مینگل سے ملا قات کی ملا قا ت میں کو رو نا وائر س کے پھیلا ئو کو رو کنے کیلئے کوئٹہ میں کئے جا نے والے اقدا مات کے حوا لے سے تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا اس مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے ایڈ منسٹر یٹر میڑ و پو لیٹن کا رپوریشن کوئٹہ طا رق جا وید مینگل نے ارا کین اسمبلی کو کور ونا وا ئرس کے پھیلا ئو کو روکنے کے حوا لے سے آگا ہ کر تے ہو ئے بتا یا کہ کوئٹہ شہر میں صفا ئی کی صو رتحال کو بہتر کر نے کیلئے شہر بھر میں صفا ئی مہم جا ری ہے کو رو نا وا ئرس کے پھیلا ئو کے روکنے کیلئے رو ازنہ کی بنیاد پر شہر کے عوامی مقا ما ت سمیت شا ہر ائوں پر ڈس انفیکیشن اسپر ے مہم جا ری ہے میڑ و پو لیٹن کا رپوریشن کا عملہ ہمہ وقت فرا ئض سر انجام دے رہا ہے اس مو قع پر ارا کین اسمبلی نے کو رو نا وا ئرس کے پھلا ئو کو روکنے کیلئے ایڈ منسٹر یٹر میڑ و پو لیٹن کا ر پور یشن کوئٹہ کو اپنی تجا ویزسے آگاہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں