کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جمعہ اور ہفتہ کو بارشوں کا امکان

بدھ 27 مئی 2020 20:31

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2020ء) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جمعہ اور ہفتہ کو بارشوں کا امکان۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی مشرقی علاقوں میں جمعہ اور ہفتہ کو تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران کوئٹہ، ژوب، ہرنائی، بارکھان، ڈیرھ بگٹی میں آندھی کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں