بلوچستان کے ضلع نوشکی ٹڈی دل کی یلغار سے شدید متاثر

زمیندار ایکشن کمیٹی کے مطابق ٹڈی دل کی یلغار سے کپاس، پیاز اور ٹماٹرکی فصلیں متاثر

بدھ 27 مئی 2020 21:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2020ء) بلوچستان کے ضلع نوشکی ٹڈی دل کی یلغار سے شدید متاثر ہوا ہے، زمیندار ایکشن کمیٹی کے مطابق ٹڈی دل کی یلغار سے کپاس، پیاز اور ٹماٹرکی فصلیں متاثر ہوئی ہیںتفصیلات کے مطابق کاشت کاروں کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت ٹڈی دل کو بھگانے کی کوشش کی جارہی ہے بلوچستان حکومت حکومت ٹڈی دل کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کرے اور متاثرہ علاقوں میں اسپرے کرائے بلوچستان میں بھی ضلع نوشکی ٹڈی دل کی یلغار سے شدید متاثر ہوا ہے، زمیندار ایکشن کمیٹی کے مطابق ٹڈی دل کی یلغار سے کپاس، پیاز اور ٹماٹرکی فصلیں متاثر ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں