حکومت بلوچستان کا کورونا وائرس کے باعث سول سیکر یٹریٹ کے بند محکموں کو محدود سٹاف کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ

ہفتہ 30 مئی 2020 00:04

کوئٹہ 29۔مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء) حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کے باعث سول سیکر یٹریٹ کے بند محکموں کو محدود سٹاف کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

محکموں کے سیکریٹری بجٹ اور ترقیاتی امور سے متعلق شعبوں کے اہلکاروں کے ساتھ فوری طور پر فرائض کی ادائیگی کا آغاز کریں۔سول سیکریٹریٹ میں وزیٹرز کا داخلہ ممنوع ہو گا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں