کوئٹہ ،ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن جمیل اختر انتقال کر گئے

جمعہ 5 جون 2020 23:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2020ء) ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن جمیل اختر انتقال کر گئے وہ سابق دائریکٹر سوشل ویلفیئر واجہ عبدالرحیم بلوچ کے صاحبزادے، ڈپٹی ڈائریکٹر زکوٰة جاویدبلوچ ،عبدالخالق بلوچ کے بھائی،ڈاکٹر رشید بلوچ کے بھانجے تھے مرحوم کی فاتحہ خوانی الصادق پبلک اسکول وحدت کالونی تیسرا اسٹاپ پر جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں