وزیرتعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کوئٹہ پہنچ گئے

جمعہ 5 جون 2020 23:51

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2020ء) صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان اورپاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی سربراہ سردار یار محمد رند کوئٹہ پہنچ گئے جہاں پر وہ پارٹی کے اراکین اسمبلی سے ملاقات اور آئندہ بجٹ پرمشاورت کرینگے ۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان ، پارلیمانی سربراہ بلوچستان اسمبلی پاکستان تحریک انصاف سردار یار محمد رند جمعہ کو کوئٹہ پہنچ گئے وہ کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں سے ملاقات کریں گے اس کے علاوہ پی ایس ڈی پی اور بجٹ 2020-2021 کے حوالے سے منتخب نمائندوں سے مشاورت اور تجاویز لیں گی

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں