محکمہ قانون اور پارلیمنٹری امور حکومت بلوچستان کااعلامیہ

بدھ 5 اگست 2020 23:25

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) محکمہ قانون اور پارلیمنٹری امور حکومت بلوچستان کے ایک حکم نامے کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے ایک شکایت سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کے چیئرمین ہاورن رشید ڈپٹی سیکرٹری( ٹیک) موبائل نمبر 0333-7947233،آفس نمبر 081-9202602،دیگر ممبران میں اسداللہ سیکشن آفیسر( ایڈ مین )موبائل نمبر 0340-24062020،آفس نمبر : 081-9202148اور انور ندسپر ٹینڈ نٹ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں