کوئٹہ میں ٹریفک حا دثہ ،ایک بچہ جاں بحق

ہفتہ 19 ستمبر 2020 00:01

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) کوئٹہ میں ٹریفک حا دثہ میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے نو اں کلی مد رسہ روڈ پر مو ٹر سائیکل کی ٹکر سے زیب رحمن نا می بچہ جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں